14

میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کے گھر کی خدمت کرتا ہوں.حاجی فاروق احمد

الائیڈ پریس آف پاکستان مکہ مکرمہ کے چیئرمین حاجی فاروق احمد ان نے ٹیلیفون پے بات کرتے ہوئے کہا کے میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کے گھر کی خدمت کرتا ہوں اور ہر وقت پاکستان اور ہر مسلمان کے حق میں دعا کرتا ہوں اور الائیڈ پریس کا کوئی دوست بھی مکہ مکرمہ آے گا تو اس کا پورا خیال رکھا جائے یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی فاروق احمد مکہ شریف سے ہیں یہ ماشاء اللہ عرصہ 08 سال سے اللہ کے گھر کی نوکری سر انجام دے رہے ہیں اور ماشاء اللہ اللہ کریم نے انہے بہت نوازہ ہے بیت اللہ میں 2 بار جانہ اور کعبہ شریف کی فیکٹری میں کہی بار جانہ اور کعبہ شریف کے موآزان سے میلنا باقی یہ اللہ کریم کے گھر آئے مہمانوں کا بہت خیال رکھتے ہیں اللہ کریم انھے اور بھی خوشیوں سے نوازے امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں