15

برادرم ملک محمد رفیق آف ملکہ حال مقیم فرانس کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کا فرانس سے چیئر مین مقرر ہونے پرصمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔برادرم ملک محمد رفیق آف ملکہ حال مقیم فرانس کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کا فرانس سے چیئر مین مقرر ہونے پرصمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اور اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے (دانش بٹ کوٹلہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں