40

۔چوہدری موسی الہی تین روزہ دورہ پر یونان پہنچ گئے

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔چوہدری موسی الہی تین روزہ دورہ پر یونان پہنچ گئے
ایتھنز۔مرزا رفاقت -چوہدری وجاہت کے صاحبزادے اور چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے تین روزہ دورے پہ اپنے ساتھیوں چوہدری سعادت نواز اجنالہ اور حمیداللہ بھٹی کے ساتھ یونان پہنچ گئے جہاں پر ق لیگ کے راہنماؤں خآفظ شاہد مدثر سوہل ۔ممبر اسحاق کھرانہ ۔ملک عباس خانپور کھوکھراں ۔سکندر گجر ۔مون گجر آف ادھووالُ۔بلال وڑائچ ۔چوہدری قاسم ۔مجاہد جرات ۔مختار احمد قادر آباد نے استقبال کیا ۔چوہدری موسی الہی یہاں پر ق لیگ کی تنظیم نو کرینگے اور لوکل باڈی کا اعلان کیا جائیگا ۔چوہدری موسی الہی چوہدری عابد رضا کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا عندیہ دے چکے ہیں ۔اور یہ کافی کانٹے دار مقابلہ ہوگا ۔اور چونکہ یونان میں ان کے حلقے کے کافی لوگ آباد ہیں ۔اس لئے اس دورے کو الیکشن کی رو کافی سود مند سمجھا جا رہا ہے ۔اس موقع صحافی برادری میں میاں وقار احمدجیو نیوز کے نمائندہ مرزا رفاقت حسین۔سما نیوز کے میاں صفدر جاوید اور ہم نیوز کے احسان اللہ خان پاؤر پلس نیوز فاسٹ نیوز کے ایڈیٹر یورپی یونین ملک فیصل سمرالہ گریس بطور میڈیا نمائندگان موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں