5

خوبےاں اپنے ملک پاکستان کی مہر اشتیاق احمد

سابق اشتراکی روس کے صدر جوزف سٹالن اےک مرتبہ اپنے ساتھ پارلےمنٹ میں اےک مرغا لے آےا اور سب کے سامنے اُسکا اےک اےک پرنو چنے لگا ۔مرغا درد سے بلبلاتا رہا ۔ مگر اےک اےک کر کے جوزف سٹالن نے اس کے سارے پر اتاردئےے ۔ پھر مرغے کو فرش پر پھےنک دےا ۔اور جےب سے کچھ دانے نکال کر مرغے کی طرف پھےنک دئےے اور چلنے لگا ۔ مرغا دانے کھاتا ہوا سٹالن کے پےچھے چلنے لگا ۔ سٹالن برابر دانا پھےنکتا گےا اور مرغا دانہ منہ میں ڈالتا ۔برابر اسکے پےچھے جاتا ہوا ۔آخر کار سٹالن کے پےروں میں آکھڑا ہوا ۔سٹالن نے اپنے کامرےڈز کی طرف دےکھا اور بولا ۔ سرماےہ دارانہ رےاستوں کے عوام اس مرغے کی طرح ہوتے ہےں ۔ انکے حکمران پہلے عوام کا سب کچھ لوٹ کر انہیں اپاہج کر دےتے ہےں اور بعد میں معمولی سی خوراک دے کر خود کو انکا مسےحا بنا دےتے ہےں اور چند سکوں ، چند نوالوں کے عوض ، معاشی غلامی کا شکار اور اجتماعی شعور سے محروم عوام بھول جاتے ہےں کہ انہی انسان نما درندوں نے تو ہمےں چوپاےوں کے درجے پر لاکھڑا کےا تھا ۔ےہی کچھ حال تو ہمارے ملک پاکستان کا ہے ۔ 1947ءسے لے کر آج تک جمہورےت کے نام پر حکومتےں کرنے والی پارٹےز PPPہو ےا PMLNےا پھر کوئی اور جماعت ۔ سب کا منشور اےک ہی رہا ہے ہمارے ملک پاکستان میں کس چےز کی کمی ہے ؟ اگر کوئی کمی ہے تو صرف اور صرف مخلص قےادت کی ہے ۔ورنہ ہر طرف انسان نما درندے تو موجود ہےں ۔ پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو اےٹمی طاقت بنا ۔ پاکستان کے قومی ترانے کی دُھن دنےا کی تےن بڑی دھنوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر ہے ۔ پاکستان میں دنےا کا چوتھا بڑا براڈ بےنڈ انٹرنےٹ سسٹم موجود ہے پاکستان کے پاس دنےا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے ۔ ائےر کموڈور محمد محمود عالم نے اےک منٹ کے اندر اند ر انڈےا کے 5جنگی جہاز مار گرائے تھے ۔ جن میں پہلے چار جہاز صرف30سےکنڈز میں مار گرائے تھے ۔ جو کہ اےک عالمی رےکارڈ ہے ۔پاکستان کو اگلے گےارہ ممالک کی فہرست میں شامل کےا گےا ہے ۔ گےارہ ممالک جو برےکس کی فہرست میں شامل ہےں جو کہ اکےسوےں صدی کی بڑی معےشت حاصل کرنے کی صلاحےت رکھتے ہےں۔ دنےا کی دوسری اور نوےں بلند ترےن پہاڑی چوٹےاں کے ٹو اور نانگا پربت پاکستان میں ہےں ۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنےا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے ۔ پاکستان مسلمان اکثرےت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے ۔ تربےلا ڈےم رقبے کے لحاظ سے دنےا کا سب سے وسےع اور دوسرا بڑا ڈےم ہے ۔ اےدھی فاﺅنڈےشن دنےا کا سب سے بڑی اےمبولےنس نےٹ ورک چلاتی ہے ۔ براعظم اےشےاءکا سب سے بڑا رےلوے اسٹےشن پاکستان میں واقع ہے ۔ سائنسدانوں اور انجےنئر ز کے لحاظ سے دنےا کا ساتوں بڑا خطہ جی ہاں آپکا پاکستان ، آپکی مٹی ہے ۔ دنےا کی بہترےن فضائی فورسز میں پاکستانی ماہر پائلٹس کا شمار ہوتا ہے ۔ دنےا کی سب سے گہری سمندری بندرگاہ گوادر پاکستان میں موجود ہے ۔ پوری دنےا کے تقرےباً 50فےصد فٹ بالز پاکستان میں بنتے ہےں ۔ پاکستان اور چےن کو جوڑنے والی شاہراہ قراقرام دنےا کی سب سے بڑی ہمواربےن الاقوامی سڑک ہے ۔ دنےا کی دوسری بڑی نمک کی کان کھےوڑہ پاکستان میں ہے ۔ دنےا کا بلند ترےن پولو گراﺅنڈ شندور پاکستان میں واقع ہے ۔ جس کی بلندی 3700مےٹر ہے ۔ پاکستان میں دنےا کا سب سے بڑا نہری نظام موجود ہے ۔ دنےا میں سب سے زےا دہ پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہےں ۔ سری لنکن تامل ٹائےگرز دنےا کی سب سے خطرناک دہشت گر د تنظےم تھی ۔ دنےا کی کئی فورسز نے مل کر انکے خلاف نوسا ل جنگ لڑی تھی ۔ پاک آرمی نے صرف چار سال کے اندر اندر تامل ٹائےگرز کا نام و نشان اےسے مٹاےا کہ ابھی تامل ٹائےگرز کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے ۔ ےہ بھی پاکستان کے نام کامےابی آئی ۔پاکستان کی مےزائل ٹےکنا لوجی دنےا کی سب سے بہترےن مےزائل ٹےکنالوجی میں سے اےک ہے ۔ جب سے ےہ ملک اےٹمی طاقت بنا ہے ۔ تب سے بہت سے مےزائل بہت ہی کم وقت میں تےار کےے جا چکے ہےں ۔ پاکستان دنےا کے بہترےن جنگی جےٹ طےاروں کا صنعت کار ہے پاکستان دنےا کا بڑا سرجےکل آلات برآمد کرنے والا ملک ہے ۔ ےو رپےن کاروباری انتظامےہ ادارے کی درجہ بندی کے مطابق 125ممالک میں سے پاکستان چوتھا سب سے ذہےن لوگوں والا ملک ہے ۔ تمام ممالک کے پر چموں میں پاکستان کا جھنڈا خوبصورتی کے لحاظ سے پانچوےں نمبر پر ہے ۔ گوےا دےنے والے نے اپنی خےافےوں میں ہمارے لےے کمی نہےر کی ۔پانی ےہاں آکر ملا لےکن ہم اچھے وارث ثابت نہ ہو سکے ۔ مےڈےا ،فر قہ وارےت ، نسل پرست اور فتنہ پرور جو بم دھماکے ، انڈےن ثقافت ، فلمےں ،دہشتگردی ، مہنگائی کارونا روتے ےہ سب دکھا رہا ہے اورتمام نالائق اور جاہل ترےن حکمرانوں کے کہنے پر تم سب بھی پاکستان کو بُرا سمجھتے ہو ۔ تو ےہ سب کچھ کےا ہے ؟ جو اتنی خوبےاں ہےں پاکستان میں کبھی اس پےارے ملک پاکستان کی برائےاں بےان کرنے سے فر صت ملے تو خوبےوں پر بھی اک نظر کر لےنا ۔ پاکستان زندہ آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں