8

ابراہیم خٹک کا وزیر اعلی کی والدہ کے وفات پر اظہار تعزیت

یورپ(نمائندہ اکرام الدین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے محمد ابراہیم خٹک کا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کے ساتھ شریک ہے رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے محمد ابراہیم خٹک نے پاور پلس نیوز کے ساتھ ایک اخباری بیان کے موقع پر اپنے اظہار تعزیت میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان اور انکے تمام خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں ہم مرحومہ کی بخشش ومغفرت کیلئے دعاگو ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں