4

ہارون آباد. محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت وصول کرتے ہوئے نائب تحصیلدار اور پٹواری کو گرفتار کر لیا

ہارون آباد/ اینٹی کرپشن کا چھاپہ

ہارون آباد. محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت وصول کرتے ہوئے نائب تحصیلدار اور پٹواری کو گرفتار کر لیا

ھارون آباد… اینٹی کرپشن مرزا نعیم بیگ مجسٹریٹ کی سربراہی میں کاروائی کی

ہارون آباد… روران کارروائی نائب تحصیلدار ندیم اور غلام مرتضی پٹواری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ھارون آباد.. نائب تحصیلدار اور پٹواری سے رشوت کے 60 ہزار روپے برآمد

ہارون آباد.. اینٹی کرپشن نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

ھارون آباد… گرفتار افراد نے جان بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں