3

گجرات میں بیوی سے آئے روز کی لڑائی جھگڑے اور غربت سے تنگ آکر باپ نے چار کم سن بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی جبکہ ایک بچے کی تلاش کی جارہی ہے

ساروکی نہر میں بیوی سے آئے روز کے لڑائی جھگڑے اور غربت سے دلبرداشتہ ہو کر شاویز نامی شخص نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی جبکہ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 30 سالہ باپ سمیت 12 سالہ جیری،4 سالہ شعمون،5 سالہ شوال کو بچا لیا ہے دوسری جانب ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے نہر میں ڈوبنے والے ایک بچے کی تلاش کی جارہی ہے تاہم پولیس نے نہر میں چھلانگ لگانے والے شخص کو تین بچ جانے والے بچوں سمیت حراست میں لے کر تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں