11

تحصیل جام پور کا قبر ستان بن گیا کوڑا دان قبرستان میں ہر جگہ پر کوڑا ہی کوڑا نظر آتا ا

جام پور :تحصیل جام پور کا قبر ستان بن گیا کوڑا دان قبرستان میں ہر جگہ پر کوڑا ہی کوڑا نظر آتا اور انتظامیہ خاموش اور دوسری طرف داجل روڈ بھائی پاس پر گڑھوں کے ڈھکن بھی کھلے ہوئے ہیں لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے صدام حسین کھیڑا تحصیل رپورٹر پاور پلس نیوز جام پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں