4

راجہ محمد علی کے ساتھ ڈکیتی کی وارداتبچیکی. مزاہمت پر پسٹل کے وار کر کے زخمی کر دیا. دو لاکھ روپے چھین کر فرار..

راجہ محمد علی کے ساتھ ڈکیتی کی وارداتبچیکی. مزاہمت پر پسٹل کے وار کر کے زخمی کر دیا. دو لاکھ روپے چھین کر فرار..
حبیب بنک سے دو لاکھ روپے لے کر جب حکومت میرج ہال کی عقب والی گلی میں پہنچا تو دو مسلح ڈاکو ؤں نے رقم چھین لی اور مزاہمت کرنے پر زخمی کر دیا….فضل الہی۔ننکانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں