4

منڈی عثمان والا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میاں بیوی قتل بیٹا شدید زخمی

قصور
منڈی عثمان والا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میاں بیوی قتل بیٹا شدید زخمی

قصور
منڈی عثمان والا نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو گھر میں گھس کر قتل کیا

قصور
ؓمنڈی عثمان والا پولیس جائے وقوع پہ پہنچ کر کاروائی شروع کردی
میاں عمر حنیف آرائیں
جرنلسٹ پاور پلس نیوز قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں