4

یوم دفاع بہادر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے

اسلام آباد: (پاور پلس نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوم دفاع بہادر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے، کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کشمیریوں کے مؤقف کا دفاع پاکستان مضبوط کرنے کے مترادف ہے، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے، ہر
محاذ پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔

رپورٹ غلام قادر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں