4

پسرور میں بھی یوم شہداء برپور طریقہ سے منانے کے لیے تیاریاں مکمل.

پسرور میں بھی یوم شہداء برپور طریقہ سے منانے کے لیے تیاریاں مکمل.عثمان اعظم نے بھی شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور فاتح خوانی کی.پسرور میں 6ستمبر 1965 کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جہاں ملک بھر میں جوش خروش سے تیاریوں خا سلسلہ جاری ہے اسی طرح پسرور کے یاد گار شہداء چونڈا میں بھی یومشہداء بھرپور طریقہ سے منانے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں.راجپوت ویلفیر آرگنائزیشن کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر حادی نے بھی قبروں پر حاضری دی اورفاتح خوانی کی .تفصیلات کے مطابق 6ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے. ملک بھر میں دفاع وطن پر شہید ہونے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جہاں ملک بھر میں تیاریوں کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے.وہی پر پسرور کے یادگار شہداء چونڈا مین بھی تیاریوں کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے یاد گار شہداء میں 6 ستمبر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فوج کی جانب سے سلامی پیش کی جاتی ہے جبکہ شہدا کی مزارت پر پھول اور چادریں بھی چڑھی جاتی ہیں.یاد گاد شہداء میں سارا دن لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور لوگ شہداء کے مزارت پر قران خوانی کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں