3

منڈی بہاؤالدین کا ایک اور اٹھارہ سالہ نوجوان فیصل شہزاد یونان سے فرانس کی ڈنکی لگاتے ہوئے بوسنیا میں دریا کی لہروں میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس ایڈیٹر یورپی یونین۔منڈی بہاؤالدین کا ایک اور اٹھارہ سالہ نوجوان فیصل شہزاد یونان سے فرانس کی ڈنکی لگاتے ہوئے بوسنیا میں دریا کی لہروں میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا ۔فیصل شہزاد اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔مرحوم 3 مہینے پہلے یونان آیا تھا۔اور مستقبل کے سہانے خواب آنکھوں میں سجائے پیدل اٹلی کی راستے فرانس کی ڈنکی لگا رہا تھا۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔یاد رہے حکومت یونان نے یونان کے تمام بارڈر سیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں