5

سالانہ عرس حضرت امیر شاہ فورسز نےجواریوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کمر کس لی ب

تونسہ شریف
سوشل میڈیا کی خبر اکشن فوری نوٹس
سالانہ عرس حضرت امیر شاہ فورسز نےجواریوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کمر کس لی

بیروٹ مندوانی کے مقام پر سالانہ عرس کو ہرگز میلہ نہ گردانا جائے محرم الحرام کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے

ان خیالات کا اظہار انچارج جمعدار بی ایم پی جہانگیر خان قیصرانی نے دوران گفتگو کیا

اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ
جؤا کھیلنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

جواری اور منشیات فروشوں کے ناموں کی مرتب فہرستیں بھی پہنچا دی گئی ہیں
مکروہ دھندے میں ملوث افراد کیخلاف قانون کیمطابق مقدمات قائم کیے جائیں گے
رپورٹر سلیم اختر پاورپلس نیوزتونسہ شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں