20

شاہپور جہانیاں رپورٹ اسد بگہیو شاہپور جہانیاں کے قریب نیشنل ہائی وے پر واقع دینو مشیں اسٹاپ پر تیز رفتار وین نے میٹهے پانی کی سبیل پلانے والے بچوں پر چڑھ گئی

شاہپور جہانیاں رپورٹ اسد بگہیو
شاہپور جہانیاں کے قریب نیشنل ہائی وے پر واقع دینو مشیں اسٹاپ پر تیز رفتار وین نے میٹهے پانی کی سبیل پلانے والے بچوں پر چڑھ گئی ، نتیجے میں ۱۴ سالا ماجد اوٹہو فوت ، جب کے ۱۵ سالا عمران اوٹہو شدید زخمی ، پولیس نے وین ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں