19

جنجوعہ،رقیب الرحمن نے دریائے پونچھ میں ڈوبنے والے نوجوان کو بچا لیا،

کوٹلی آزاد کشمیرمحمد مرتضی مغل
نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹلی کے تیراک یونٹ اسرار جنجوعہ،رقیب الرحمن نے دریائے پونچھ میں ڈوبنے والے نوجوان کو بچا لیا،

کوٹلی:دریائے پونچھ تھلہیر کے مقام پر لانگ مارچ کے دوران نوجوان دریائے پونچھ میں نہانے کے دوران دریا پونچھ میں ڈوب گیا،

کوٹلی:نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹلی کے تیراکوں نے بروقت دریائے پونچھ میں چھلانگیں لگا کر نوجوان کو بچا لیا،

کوٹلی:عوام کی طرف سے نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹلی کو زبردست خراج تحسین پیش،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں