19

رینالہ خورد۔۔ یوم عاشور کے حوالے سے شبیہ ذوالجناح کا جلوس مرکزی امام بارگاہ بیت الحسنین سے برآمد ہو گا

رینالہ خورد۔۔ یوم عاشور کے حوالے سے شبیہ ذوالجناح کا جلوس مرکزی امام بارگاہ بیت الحسنین سے برآمد ہو گا

رینالہ خورد۔۔جلوس اپنے روایتی راستوں پر سے ہوتا ہوا قبرستان تارے میں اختتام پذیر ہو گا

رینالہ خورد۔۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں

رینالہ خورد۔۔ داخلی اور خارجی راستوں کو قناتیں لگا کر بند کر دیا جائے گا

رینالہ خورد۔ 36 مقامات پر سیکیورٹی کیمرے لگائے گئے ہیں

رینالہ خورد۔پولیس کی جانب سے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔۔ اے ایس پی میڈیم حنا نیک بخت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں