26

چنیوٹ روڈ جنڈ والا تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی

چنیوٹ (ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)چنیوٹ روڈ جنڈ والا تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو
بھوآنہ: ایمبولینس نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا1-حسنین ولد وقار عمر 6 سال (زخمی)
2-غلام عباس ولد احمد بخش عمر 35 سال (جاں بحق)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں