28

عاشور کے موقع پر ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ کے شہریوں نے بھی قبرستانوں کا رخ کر لیا عاشور کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں کی طرف رواں دواں

یوم عاشور کے موقع پر ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ کے شہریوں نے بھی قبرستانوں کا رخ کر لیا ضلع بھر کے قبرستانوں میں یوم عاشور پر لوگوں کا بے پناہ رش ہے ، لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پیاروں کی قبروں پر قرآن خوانی ا ور فاتحہ خوانی کرنے کے لے لیے صبح سویرے ہی قبرستانوں میں پہنچ گئی
یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں کی طرف رواں دواں۔۔۔موبائل فون سروس معطل مقامی ایم پی اے میاں عاطف جلوس کےساتھ
حکیم جمیل اطہر پاور پلس نیوز شاہکوٹ ننکانہ



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں