21

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی

ریاض: سعودی حکومت نے ایک سال میں دوسری بار عمرہ ادائیگی کی فیس معاف کردی۔
سعودی حکومت نے ایک سال میں دوسری بار عمرہ ادائیگی کی فیس ختم کردی، دوسری بار عمرہ کرنے والے زائرین سے 2 ہزار سعودی ریال فیس لی جاتی تھی۔

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح کا کہنا ہے کہ تمام زائرین سے اب ہر دفعہ صرف 300 ریال فیس لی جائے گی، 300 ریال فیس پاکستان کے علاوہ سعودی عرب میں بھی جمع کرائی جاسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں