20

عارف والا میں گرین ٹاؤن سے جلوس شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کا تابوت برآمد ہوا

عارف والا میں گرین ٹاؤن سے جلوس شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کا تابوت برآمد ہوا
تفصیلات کے مطابق جلوس کے گزرنے کےلیے بہاورنگرروڈ کو بندکردیاگیااور ٹریفک کومتبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی جلوس کے گزرنے کے لیے سکیورٹی سخت انتطامات کیا گئے اور ریسکیوں 1122کی گاڑیاں بھی جلوس کے ساتھ ساتھ اور ننھے بچے شہزادہ علی اصغرِ علیہ السلام کا جھولا لے کر ان کی یاد میں غم زادہ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ دربارےاہلبیت ڈی بلاک میں اختتام ہوا
رپورٹر جواد حسن پاور پلس نیوز عارف والا



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں