23

جلالپورجٹاں روڈ پر ایمبولینس اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم

خبرشامل کرتے ہیں گجرات سے جمیل احمدطاہرنمائندہ پاورپلس کی

جلالپورجٹاں روڈ پر ایمبولینس اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں 2 جاں بحق 3 افراد زخمی ہوگئے،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اداروں نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،جان بحق ہونے والوں کی شناخت 30 سالہ تجمل اور 19 سالہ دانیال جبکہ زخمی ہونے والے ایک شخص کی 21 سالہ سہیل کے نام سے ہوئی ہے،عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،








اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں