9

نوشہرہ ورکاں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مٹو بھائیکے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

علی رضا پاور پلس نیوز نوشہرہ ورکاں

او سی
نوشہرہ ورکاں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مٹو بھائیکے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

وی او
نوشہرہ ورکاں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مٹوبھائیکے میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر ان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سکولوں کے بچوں میں تقریری مقابلے ہوئے اور بچوں نے خوبصورت انداز میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر روشنی بھی ڈالی تقریری مقابلوں میں فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ آنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے تقریب کا انعقاد سکول کے ہیڈماسٹر اعجاز بھٹی صاحب نے کیا تقریب میں ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر قمر الزمان اے ای او یاور رندھاوا اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں