8

بنوں میں ڈھنگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چار ہوگئی

بنوں:بنوں میں ڈھنگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چار ہوگئی ,

بنوں:تین مریض کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

بنوں:ایک مریض کا علاج ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری ہے ۔

بنوں:جن کی تصدیق صوبائی وزیر صحت کے شکایات سیل کے انچارج صمد نے کی ہے۔

بنوں:جن کیسز سے ہم نے صوبائی وزیر صحت کو آگاء کیا ہے۔

بنوں:بہتر طریقے سے مریض کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
شکایات سیل کے انچارج صمد کی میڈیا سے بات چیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں