30

ضلع ننکانہ صاحب کی سرزمین پر ہونے والا میگا ضلع ننکانہ صاحب کی سرزمین پر ہونے والا میگا

رپورٹنگ بائے علی رضا بھنگڑ پاور پلس نیوز HD چینل ۔۔۔
ضلع ننکانہ صاحب کی سرزمین پر ہونے والا میگا ایونٹ
اسلام سو پ پنجاب پریمیئر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد اور رونمائی کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام مقامی میرج ہال رائل گولڈ مارکی شاہکوٹ میں کیا گیا

جس میں شاہکوٹ ننکانہ صاحب فیصل آباد فاروق آباد صفدرآباد سانگلہ ہل اورگردونواح سے آئے ہوئے سوشل میڈیا الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے افراد نے حصہ لیا
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں