37

ننکانہ صاحب کے علاقہ گاوں کالی بیر اور نبی پور کے پاس واردات

.ننکانہ صاحب کے علاقہ گاوں کالی بیر اور نبی پور کے پاس اج صبع 9.35پر ڈکیتی سردار گومیت سنگھ ولد سردول سنگھ اپنی نئی موٹر سایکل 125پر سامان لے کر شرقپور شریف جا رہا تھا تو راستے میں اسں سے اسلحے سے مسلح آفراد نے گن پوائنٹ کے زور موٹر سایکل اورنقدی55000ہزار روپے چھین کر رفو چکر ہوگئے رپوٹر فضل الہی ننکانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں