10

”کیا یہ صرف اتفاق ہے کہ میں نے یہ سوٹ پہنا ہے اور۔۔۔“ آئی فون 11 سے متعلق ملالہ یوسف زئی کی ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

یہ کیمرے سوشل میڈیا پر بہت سارے مزاحیہ لطیفوں کا سبب بن رہے ہیں ایسے میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی ایک دلچسپ ٹوئٹ کر ڈالا۔22 سالہ ملالہ یوسف زئی نے آئی فون پرو کی لانچ کے دن پہنے اپنے کپڑوں کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ کیا اتفاق ہے کہ میں نے آج یہ کپڑے پہنے جبکہ آئی فون 11 لانچ ہوا ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملالہ گہرا نیلا لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں جس پر ایک پیٹرن کے کڑھائی والے شیشے لگے ہیں۔اس پوسٹ کے شیئر ہونے کے 10 گھنٹے کے بعد ہی اسے ہزاروں مرتبہ پسند کیا گیا ہے جبکہ دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں