38

ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ مسرت جبین صاحبہ نے ڈسٹرک ہیلتھ کواٹر ہسپتال خوشاب بمقام جوہرآباد میں ایڈز علاج گاہ کا افتتاح کر دیا

جوھرآباد
ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ مسرت جبین صاحبہ نے ڈسٹرک ہیلتھ کواٹر ہسپتال خوشاب بمقام جوہرآباد میں ایڈز علاج گاہ کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر سی ای او ہلیتھ ڈاکٹر امان اللہ قاضی و دیگر ڈاکٹرز صاحبان بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر آصف محمود آحمد قاضی
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب جوہرآباد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں