5

سعودی تیل تنصیبات پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کاکوئی ثبوت نہیں،روسی صدر

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روسی صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کاکوئی ثبوت نہیں،تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں توانائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا الزام ایران پرڈالنے کےخلاف ہیں،ایرانی صدرنے مجھے بتایا ان کاسعودی تنصیبات پرحملے سے کوئی تعلق نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں