13

چنیوٹ تحصیل بھوانہ کے تھانہ لنگرانہ کے انوکھے کارنامے ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کا موٹر سایکل چوری کی ایف آٸی آر کے 4نامزد ملزمان 17روز کے بعد بھی نامزد نہ ھو سکے

چنیوٹ(ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)تحصیل بھوانہ کے تھانہ لنگرانہ کے انوکھے کارنامے ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کا موٹر سایکل چوری کی ایف آٸی آر کے 4نامزد ملزمان 17روز کے بعد بھی نامزد نہ ھو سکے نجی چینل ٹی وی رپورٹر کے ملزمان کھلےعام تھانہ لنگرانہ میں چہل قدمی کرتے رھے

V/O
تحصیل بھوانہ کے تھانہ لنگرانہ کے انوکھے کارنامے تھانہ لنگرانہ میں نجی چینل ٹی وی کے ایک رپورٹر نے 4نامزد ملزمان کیلیے درخواست داٸر کی رپورٹر عبدالرحیم کا کہنا ھے کہ میرا موٹر سایکل 27جولاٸی 2018اڈہ گھگھ چوک دوران کوریج چوری ھوا جسے تقریبا2سال گزر گیے لیکن جب چورں کا پتہ چلا تو 17دن گزرنے کے باوجود ابھی تک تھانہ لنگرانہ نے 4نامزد ملزمان شیخ محمد ولد شیر محمد قوم کمہار محمداقبال ولد شیرمحمد کمہار منظر ولد عابد قوم لوہار اور غلام شبیرولد نورمحمد قوم کمہار کو ابھی تک نامزد نہیں کیا کیونکہ ان کے ساتھ بااثرافراد کا ساتھ ھے اور پولیس کی ساتھ میں ملی بھگت ھے اور میرے ساتھ انصاف نہیں ھو رہا میرے پاس چشم دیدگواہ ھونے کے باوجود غلط ھو رہا ھے اگر میرے ملزمان نامزد نہ ھوے تو ہم تمام میڈیا والے ڈی پی او آفس کے سامنے دھرنا دیں گے میری ڈی پی او جناب سید حسینن حیدر صاحب سے اپیل ھے کہ میرے ملزمان کو نامزد کر کے ایف آہی آر بناٸی جاے کیونکہ مجھے تھانہ لنگرانہ اور ڈی ایس پی کی جانب سے کوٸی اچھا رسپانس نیں مل رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں