16

لاڑکانہ پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 11 کے نامزد امیدوار جمیل احمد سومرو کا شاہی بازار یوسی 14 میں ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز

لاڙکانه رپورٽ فدا حسين لاشاري

لاڑکانہ۔ پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 11 کے نامزد امیدوار جمیل احمد سومرو کا شاہی بازار یوسی 14 میں ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز

شاہی بازار میں مختلف دکانداروں سے ملاقاتیں کی اور پمفلٹ و ہینڈ بلز تقسیم کئے

جمیل احمد سومرو نے گاڑی، موٹر سائیکل سوار، چگنچہ ڈرائیور سے بھی ووٹ کے حوالے سے بات چیت کی
اس موقعى پر ڊاکڻر شفقت حسين سومرو عبدالفتاح بھڻو سميت پارڻى کى ورکر بھى موجود ھى

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں