19

لاڑکانہ۔ جی ڈی اے کو پی ایس 11 یوسی 7 میں بڑا جھٹکا

ٹیکرز

لاڑکانہ۔ جی ڈی اے کو پی ایس 11 یوسی 7 میں بڑا جھٹکا

فیض الہی چانڈیو کا 5 سو سے زائد افراد کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت

پی ایس 11 یوسی 7 میں تمام براداری اور حلقہ کا ووٹ پی پی پی کے امیدوار جمیل احمد سومرو کو دےگے۔ فیض چانڈیو

حلقہ کی ترقی اور عوام کی خوش حالی صرف پیپلز پارٹی سے ہی منسلک ہے۔ جمیل احمد سومرو

پی ایس 11 کے امیدوار جمیل احمد سومرو نے شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید اور مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں