16

رینالہ خوردسے اپنے نمائندےمبشر یونس چوھدری کی//پھاٹک بازار رینالہ میں بجلی کے کھمبے میں کرنٹ

خبرشامل کرتے ہیں رینالہ خوردسے اپنے نمائندےمبشر یونس چوھدری کی//پھاٹک بازار رینالہ میں بجلی کے کھمبے میں کرنٹ۔

50سالہ شخص بجلی کے کھمبے کو پکڑ کر گزرنے لگا کنٹ لگنے سے جاں بحق۔

کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے کی شناخت محمد اشرف کے نام سے ہوئی۔

بجلی کے کھمبے میں کرنٹ آنے سے قریبی مارکیٹ میں بھی کرنٹ آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں