16

تحصیل ھیڈ کوارٹر جام پور کا گیٹ پارکنگ کے لیے مسائل کا شکار

یہ تحصیل ھیڈ کوارٹر جام پور کا گیٹ ھے جہاں آپ کو ایک بانس کا بلیئر لگا ھوا نظر آرھا ھے جو کہ پارکنگ فیس کی وصولی کیلئے ٹھیکہ دار نے لگا رکھا ھر گاڑی کو روکا جاتا ھے چائے جیسی ایمرجنسی ھو ان کیلئے رکنا پڑتا ھے
یہ ٹھیکہ پارکنگ فیس کا ھے یا ھسپتال میں انٹری فیس وصول کی جا رھی ھے پارکنگ ایریا پر ڈاکٹر قابض ھے اور گیٹ پر ٹھکیدار
ایم ایس کی خاموشی سمجھ سے بالا ھے حکام بالا یہ غیر قانونی انٹری فیس کی وصولی کا نوٹس لیں عوامی مطالبہ صدام حسین کھیڑا تحصیل رپورٹر پاور پلس نیوز جام پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں