53

چوہدری عتیق کھٹانہ سے سلسلہ سیفیہ نقشبندیہ بریشیا کے زیرِ اہتمام گاردا ہوٹل مونتیکیاری میں میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد ،

اٹلی(نمائندہ خصوصی) چوہدری عتیق کھٹانہ سے سلسلہ سیفیہ نقشبندیہ بریشیا کے زیرِ اہتمام گاردا ہوٹل مونتیکیاری میں میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد ، مبلغِ اسلام ڈاکٹر عدیل احمد سیفی محمدی آف ناروے محفل کے مہمانِ خصوصی تھے ، محفل کی نقابت و میزبانی وقاص احمد احمدسیفی محمدی اور ان کے احباب نے کی جبکہ سید رفاقت حسین شاہ ، سید مرتضی شاہ ، قاری تنویر قادری ، جہانزیب قادری عتیق کھٹانہ ، راجہ اورنگ زیب ، چوہدری اعجاز ، عثمان زیب اور قاری گلزار نے ہدیہ نعت و درود و سلام پیش کیا ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں