25

جلالپورپیروالا کے وارڈ نمبر 2 بستی نوناری چکنمبر 84/M میں سیوریج کے ناقص انتظامات

بریکنگ نیوز
جلالپورپیروالا TMA کی غفلت کی وجہ سے جلالپورپیروالا کے وارڈ نمبر 2 بستی نوناری چکنمبر 84/M میں سیوریج کے ناقص انتظامات۔

جلالپورپیروالا بستی نوناری وارڈ نمبر 2 کے مناظر۔
جلالپورپیروالا وارڈ نمبر 2کی گلیوں میں جمع شدہ پانی جو کہ لوگوں کی بیماریوں کا سبب بن رہا ہے ۔ جسکی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔
علی حسن پاور پلس نیوز جلالپورپیروالا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں