50

شاہ کوٹ ڈی ایس پی ٹریفک ننکانہ محمود علی گجر اور ڈی ایس پی سرکل سانگلہ ہل ملک شبیر عوان کی سٹی تھانہ شاہکوٹ میں دبنگ انٹری

شاہ کوٹ (علی رضا بھنگڑ نمائندہ پاور پلس نیوز HD )
ڈی ایس پی ٹریفک ننکانہ محمود علی گجر اور ڈی ایس پی سرکل سانگلہ ہل ملک شبیر عوان کی سٹی تھانہ شاہکوٹ میں دبنگ انٹری میڈیا نمائندگان تاجر اور ِسول سوسائٹی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہکوٹ میں بڑھتے ہوئے مسائل جس میں انکروچمنٹ کم عمر موٹرسائيکل اور رکشہ ڈرائیور اور اسکول چھٹی ٹائم ٹریفک جام رہنا لڑکوں کاسکول او کالج ٹائم لڑکيوں کے ساتھ بدتمیزی کرنا اس طرح کی شکایات موصول ہوئی ہیں اس پر فوری عمل کیا جاےتمام پولیس اہلکار اور افسران اس پر فوری عملدرآمد کرے مسائل کی نشاندہی کرنے پر ڈی ایس پی صاحب نےمیڈیا نمندگان کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں