34

خیبر پختونخوا کے جاری ڈاکٹر پیرامیڈیکس کی ہرتال ہسپتالوں سے باہیکاٹ کو شہری نے صارف عدالت میں چیلنج کر دیا

خیبر پختونخوا کے جاری ڈاکٹر پیرامیڈیکس کی ہرتال ہسپتالوں سے باہیکاٹ کو شہری نے صارف عدالت میں چیلنج کر دیا شکیل اختر بنام ایم ایس ڈی یچ کیو ھری پور مقدمہ نمبر 106 عدالت نے نوٹس جاری کر دیا جن میں ایم ایس ڈاکٹر مشتاق تنولی ڈاکٹر جاوید اقبال صدر پیرا میڈیکس شوکت پنی سیکرٹری ہیلتھ اور صوبای وزیر کو نو اکتوبر 2019 کو زاتی حیثیت سے پیش ھونے اور جواب داخل کرنے کا حکم جاری کر دیا شکیل اختر نے مزکورہ ہرتال کو غیر قانونی اور بلیک میلنگ قرار دیتے ھوے اسے انسانی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں