35

شجاع آباد بستی ملوک روڈ کی فوراً تعمیر اور بستی چوکی والا موضع واہی بکھر تا راجہ رام روڈ کی فوری مرت کروائی

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی)
شجاع آباد بستی ملوک روڈ کی فوراً تعمیر اور بستی چوکی والا موضع واہی بکھر تا راجہ رام روڈ کی فوری مرت کروائی جائے۔ ملک حکمت یار رڈ۔
ملک حکمت یار رڈ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شحاع آباد بستی ملوک روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ جو سفر ہمیں پکی پل سے شجاع آباد تک دس منٹ میں طے کرنا چاہیے ، وہی سفر روڈ کی اس حالت کی وجہ سے آدهے گھنٹے میں طے کرتے۔ اس کے ساتھ ہی یہی حالت بستی چوکی والا موضع واہی بکھر تا راجہ رام روڈ کی ہے۔ عوام شدید مشکلات میں ہیں ۔ ایم این اے 158 خان ابراہیم خان صاحب سے پر زور مطالبہ ہے کہ جلد از جلد ان دونوں روڈز کی تعمیر اور مرمت کروائیں

۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں