42

کنمب : اینٹی کرپشن ٹیم کا سوراھ چوک کے قریب ابہن شاہ پر غیر قانونی پارکنگ ٹیکس چنگی پر چہاپا

رپورٹ نعمت عباس چاندیو
پاورپلس نیوز کنمب

کنمب : اینٹی کرپشن ٹیم کا سوراھ چوک کے قریب ابہن شاہ پر غیر قانونی پارکنگ ٹیکس چنگی پر چہاپا

کنمب سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خیرپور جنسار سومرو کی سربراھی میں چہاپے کے دوران 4 افراد گرفتار

کنمب کوٹڈیجی پہاڑوں سے نکلنے والی معدنیات پر غیرقانونی پارکنگ ٹیکس وصول کرنے پر کاروائی کی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن

کنمب کئی سالوں سے ٹیکس پارکنگ کے نام بھتہ وصول کیا جا رہا تہا سرکل آفیسر

کنمب جعلی رسیدیں پیڈ اور چنگی وصول کرنے کے ووچر قبضے میں لے لیئے ھیں سرکل آفیسر

کنمب گرفتار افراد پر بھتہ خوری اور غیرقانونی چنگی وصولی کا مقدمہ درج کیا جائے گا سرکل آفیسر اینٹی کرپشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں