24

خورد۔تھانہ چوچک کی حدود میں واقع نواحی گاؤں ٹھٹھہ چاکر کا میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

رینالہ خورد۔تھانہ چوچک کی حدود میں واقع نواحی گاؤں ٹھٹھہ چاکر کا میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

قتل ہونے والے کی شناخت لیاقت کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کا پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا جس پر فائرنگ کرکے بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔

تھانہ چوچک پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منقل کردیا۔

سگا بھائی صابر علی موقع سے فرار۔(ملک نوید نقاش پاور پلس نیوز رینالہ خورد)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں