40

شجاع آباد اوسی رپورٹ اظہر تاج قریشی شجاع آباد کے بانی سید شجاع شاہ کے مقبرے کی حالت زار جو میونسپل کمیٹی اور محکمہ اوقاف کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

شجاع آباد اوسی رپورٹ اظہر تاج قریشی
شجاع آباد کے بانی سید شجاع شاہ کے مقبرے کی حالت زار جو میونسپل کمیٹی اور محکمہ اوقاف کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے بانی سید شجاع شاہ جن کے نام پر شہر شجاع آباد کا نام رکھا گیا انکے تاریخی مقبرے کی حالت زار ہے جو میونسپل کمیٹی شجاع آباد اور محکمہ اوقاف کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے سید شجاع شاہ کے مقبرے کی دیواروں کی اینٹیں تک غائب ہیں دروازے کھڑکیاں الماریاں تک غائب ہیں جو شجاع آباد میونسپل کمیٹی اور محکمہ اوقاف کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے شجاع آباد کے بانی کے مقبرے پر 24 گھنٹے نشئی لوگوں کا راج رہتا ہے جو شجاع آباد کی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اہلیان علاقہ کی اسسٹنٹ کمشنر عابدہ فرید صاحبہ ڈی سی او ملتان عامرخٹک وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے اپیل ہے کہ وہ شجاع آباد کے بانی سید شجاع شاہ کے مقبرے کی تعمیر کے لیے محکمہ اوقاف اور میونسپل کمیٹی شجاع آباد کو تحریری حکم نامی جاری کریں تاکہ تاریخی ورثہ کی حفاظت ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں