13

دال فیکٹری علاقہ تھانہ صدر مسلج موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دوکان پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا اور موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی

ڈیرہ غازیخان (کرائم رپورٹر شاهد حسین راجپوت ) دال فیکٹری علاقہ تھانہ صدر مسلج موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دوکان پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا اور موٹر سائیکل چھیننے
کی کوشش کی دکاندار غلام سرور نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا جس پر ڈاکو کے ساتھیوں نے فائرنگ کرکے غلام سرور کو شدید زخمی کردیا ڈاکوووں نے غلام سرور کی مدد کو آگے بڑھتے والے دو شہریوں محمد فضل محمد شیر محمد کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کردیا فائرنگ کی آواز سن کر شہریوں کو اکٹھا ہونا پرڈاکوؤں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے شہریوں نے واقعہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر ریسکیو 1122جائے وقوع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ڈیرہ غازیخان منتقل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں