10

نواحی علاقہ شیر گڑھ میں حبیب آباد روڈ پر ٹرک نے 3 سالہ بچے کو کچل دیا

اوکاڑہ// روڈ ایکسیڈنٹ

نواحی علاقہ شیر گڑھ میں حبیب آباد روڈ پر ٹرک نے 3 سالہ بچے کو کچل دیا ۔۔

اوکاڑہ۔۔3 سالہ بچہ سڑک کنارے کھیل رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا ۔۔بچہ موقع پر جاں بحق ۔۔۔
ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار (ملک نوید نقاش پاور پلس نیوز رینالہ خورد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں