28

اوکاڑہ لہراسب ٹاؤن رینالہ کے ہمایوں بلاک

اوکاڑہ // لہراسب ٹاؤن رینالہ کے ہمایوں بلاک گھرمیں آگ لگ گئی۔

آگ نے ساتھ والے گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

میونسپل کمیٹی کی فائیر فا ئیٹر اور ریسیکو1122کی فائر فائٹر موقع پر پہنچ گی۔

آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی بجلی کے تاریں آپس میں جڑ جانے سے یہ واقع پیش آیا۔

بجلی کی تاریں گھروں کے اوپر سے گزرہی ہیں واپڈا کی نااہلی کو منہ بولتا ثبوت ہے۔ (ملک نوید نقاش پاور پلس نیوز رینالہ خورد)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں