40

باندھی رپوٹر رمضان علی مری پاور پلس نیوز باندھی پی پی رہنما اور باندھی چیئرمین رئیس مظفر حسین جمالی اور یوسی منھڑو چیئرمین رئیس سکندر علی جمالی کی والدہ انتقال کر گئی میت آبائی گاؤں لائی گئی

باندھی رپوٹر رمضان علی مری پاور پلس نیوز
باندھی پی پی رہنما اور باندھی چیئرمین رئیس مظفر حسین جمالی اور یوسی منھڑو چیئرمین رئیس سکندر علی جمالی کی والدہ انتقال کر گئی میت آبائی گاؤں لائی گئی
تفصیلات کے مطابق باندھی چیئرمین مظفر حسین جمالی اور منھڑو چیئرمین سکندر علی جمالی کی والدہ جو علاج کی غرض سے آغا خان اسپتال میں داخل تھی انتقال کر گئی میت آبائی گاؤں حاجی غلام محمد جمالی نزد منھڑو لائی گئی انتقال کی اطلاع ملنے پر بڑی تعداد میں نامور سیاسی سماجی تنظیموں سمیت تاجرو شہری بڑی تعداد میں پہنچ گئے جبکہ نماز جنازہ آبائی گاؤں حاجی غلام محمد خان جمالی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں نامور سیاسی سماجی جماعتوں تاجروں صحافیوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی باندھی چیئرمین مظفر حسین جمالی۔منھڑو چیئرمین سکندر علی جمالی سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں