21

رینالہ خورد جی ٹی روڈ مرغی خانہ سٹاپ پر ٹفل ٹائل بنانے والی نجی فیکٹری پر ڈکیتی

خبر شامل کرتے ہین رینالہ رینالہ خوردسے اپنے نماعندےمبشر یونس چوہدری کی//ڈکیتی

رینالہ خورد۔۔۔جی ٹی روڈ مرغی خانہ سٹاپ پر ٹفل ٹائل بنانے والی نجی فیکٹری پر ڈکیتی

رینالہ خورد۔۔چار مسلح افراد نے فیکٹری کے مالکان سمیت تمام عملے کو یرغمال بنا کر ڈکیٹی کی

رینالہ خورد۔۔ڈکیتی میں4 مسلح افراد نے ایک لاکھ روپے نقدی لوٹی اور فرار ہوگئے

پولیس تھانہ سٹی رینالہ خورد موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں