11

نیوسعیدآباد کے نزدیک ھالا میں فنکشنل مسلم لیگ ضلع مٹیاری کے رہنما نصیر میمن نے کی ہالا کے قریب گاٸوں میں شاندار استقبال

رپوٹ سادہ رام داس
نیوسعیدآباد کے نزدیک
ھالا مے فنکشنل مسلم لیگ ضلع مٹیاری کے رہنما نصیر میمن نے کی ہالا کے قریب گاٸوں مے شاندار استقبال گاٸوں کے مختلف برادریوں سولنگی۔ کمان۔چانڈیہ برداری کی شمولیت کے لیے نصیر میمن ہر وقت عوام سے رابطے میں رہیتے ہیں اور ان کے مساٸل بھی حل کرتے ہیں اس لیے ہم سب نصیر میمن کے پارٹی کا ہیسا بنے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں