13

اوکاڑہ شیخ بستی میں ایک ساٹھ سالہ معمر خاتون سے ڈکیتی کی واردت

اوکاڑہ : شیخ بستی میں ایک ساٹھ سالہ معمر خاتون سے ڈکیتی کی واردت۔۔

اوکاڑہ۔۔ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج پاور پلس نیوز کو موصول ۔۔

اوکاڑہ۔۔فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کس طرح نامعلوم ڈاکو بزرگ خاتون سے زبردستی سونے کی بالیاں چھین رہے ہیں ۔

اوکاڑہ۔۔نامعلوم ڈاکو بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں چھین کر اسے زمین پر گرا کر فرار ہو گئے ۔۔

رانا آصف جبّار اوکاڑہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں