14

اوکاڑہ ۔تھانہ گوگیرہ پولیس نے خاتون پر تشدد کے واقعہ کا مرکزی ملزم 24 گھنٹوں سے قبل گرفتار کرلیا

اوکاڑہ ۔تھانہ گوگیرہ پولیس نے خاتون پر تشدد کے واقعہ کا مرکزی ملزم 24 گھنٹوں سے قبل گرفتار کرلیا

اوکاڑہ ۔شکیلہ نامی پرائمری سکول ٹیچر پر تشدد کا مقدمہ گزشتہ روز تھانہ گوگیرہ میں درج ہوا تھا ۔

اوکاڑہ۔گرفتار ملزم بختاور علی ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم ہے اور متاثرہ خاتون کا سسر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں